: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 9 مار چ ( اعتما د نیو ز) این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آف ہیلتھ سا ئنس کے میڈیکل پو ست گریجویٹ کو رسس میں دا خلو ں کیلئے منعقدہ امنتحا ن کے
نتا ئج جا ری کر دیئے گئے ۔ یو نیو رسٹی کے وائس چا نسلر روی راج نے نتا ئج جا ری کر نے کے بعد بتا یا کہ پی جی میڈیکل کو ر س میں دا خلو ں کے لئے 13223 امیدوا رں نے امتحا ن لکھا جس میں 8983 امیدوار کامیا ب قرا ر د ئیے گئے ۔